سوال (1829)
یوم عرفہ سے آخری یوم تشریق تک فرض نماز کے بعد “اللہ اکبر استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ” کے بجائے اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا للہ واللہ اکبر ۔۔۔” کہنا کیسا عمل ہے ؟
جواب
یاد رہے کہ فرض نماز کے بعد جتنے بھی اذکار ہیں ، وہ اپنی جگہ پر برقرار رہیں گے ، اس کے بعد تکبیرات کا اہتمام کرنا چاہیے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ