سوال (4412)

یوسف اسٹیس کو سننا کیسا ہے، اس کے بارے میں کیا موقف ہے؟

جواب

یہ شخص بہت بڑا صوفی اور قبر پرست ہے اور الیاس قادری صاحب کے پاس بھی آتا جاتا رہتا اسکے کچھ بیانات سنے تھے قبر پرستوں کی طرح بزرگوں کے جھوٹے قصے سنا رہا تھا، جی یہ مفتی اعظم نہیں ویسے ہی وہاں کا کوئی صوفی قبر پرست ہے، جسے ہمارے ہاں مدنی چینل والے پروموٹ کرتے رہتے ہیں۔

فضیلۃ الباحث محمد فرقان حفظہ اللہ

یہ پرلے درجے کا کٹر قبوری صوفی ہے، یہ مترجم رضا خانی ہے، اور حافظ طاہر قادری رضا خانی نعت خاں کے چینل پر انٹرویو بھی دے چکا ہے، ہر ایرے غیرے کو ہم آسمانوں پر اٹھا دیتے ہیں، یہ کہاں کا مفتی اعظم ہے؟
یہ اپنے آپ کو شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی اولاد سے بتاتا ہے بریلویوں کے لیے کافی معتبر شخصیت ہے۔

فضیلۃ الباحث حافظ عبد الرحمٰن محمدی حفظہ اللہ