سوال (514)

«میرے آقا و مولا محسن انسانیت رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زکوۃ دینے والے سے زکوۃ نہ دینے والا اچھا ہے۔ لوگوں نے پوچھا کہ یہ کیسے یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا کہ آدمی کو اتنا امیر ہونا ہی نہیں چاہئے کہ اس پر زکوۃ لاگو ہو ۔ ایسا معاشرہ آئیڈیل ہے جہاں نہ کوئی امیر ہو نہ کوئی غریب ہو»
کیاایسی کوئی روایت ثابت ہے ؟

جواب

اس روایت کے الفاظ ہی بتا رہے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ