سوال (3553)
جو سکولوں کالجوں میں عام لڑکے پڑھتے ہیں ، ان کو دینی کتب مطالعہ کے شوق کے لیے زکوٰۃ کی مد سے خرید کر دے سکتے ہیں۔
جواب
زکاۃ نہیں دے سکتے، زکاۃ جن کا حق ہے انہیں دیں، پھر وہ جو چاہیں کریں۔
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ