سوال (1212)
جسم میں زخم تھا اس سے خون نکلا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب
خون نکل آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
جسم میں زخم تھا اس سے خون نکلا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
خون نکل آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ