سوال (1781)
کیا زخم والے جانور کی قربانی کی جا سکتی ہے ، جب زخم خشک ہو چکا ہو؟
جواب
اگر زخم سینگ کاٹنے اور نکالنے کی وجہ سے ہے تو سینگ کی وجہ سے قربانی نہیں ہوگی ، اگر کسی اور جگہ زخم ہے تو زخم صحیح نہ بھی ہو تو یہ عیب شمار نہیں ہوگا ، قربانی ہو جائے گی ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ