سوال (260)

کیا زم زم کے پانی پر دم کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

زم زم پر دم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ