سوال (5684)
کیا زم زم کا پانی غیر مسلم کو پلا سکتے ہیں؟
جواب
مسلمان کافر کو ہدیہ دے سکتے ہیں، ولیجہ اور بطانہ کہا گیا ہے، یعنی جگری دوستی نہیں ہونی چاہیے، باقی زمزم ہو، عجوہ ہو، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ