سوال (2776)

جو زمین مقادے پر دی جاتی ہے، کیا وہ بھی سود کے زمرے میں آتی ہے، ایک بندہ کسی کو زمین کرائے پر دے دیتا ہے کہ ہر 6 ماہ پر ایک لاکھ لوں گا۔

جواب

یہ جائز ہے، کوئی حرج نہیں ہے، رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی روایات سے مسلم و سنن ابی داؤد میں ثابت ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ