سوال (178)

کیا یہ بات صحیح ہے کہ زمین پر گرم پانی ڈالنے سے جنوں کو تکلیف ہوتی ہے؟

جواب:

یہ بات درست نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ