سوال (5382)

کیا ایک بیوہ دوران عدت اپنے شوہر کے بزنس پارٹنر کے ساتھ صرف فون پہ ضروری حساب کتاب کی بات کر سکتی ہے؟

جواب

غیر محرم سے بات کرنے کے جو آداب ہیں، ان کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ضرورت کی بات کر سکتی ہے، اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ