سوال (2961)

زیر ناف کے بال کتنے بڑھے ہو جائیں تو کاٹنے چاہیے، کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ چاول کے دانے کے برابر ہو جائیں اس سے بڑھنے نہ دیا جائے کیا یہ درست ہے؟

جواب

آخری حد چالیس دن ہے، اس سے زیادہ مدت نہ کاٹنا مکروہ ہے۔

فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ