سوال (3093)
کیا ایک زندہ شخص دوسرے زندہ شخص یا رشتہ دار کو اپنے جگر کا ٹکڑا بطور ثواب یا پیسے لے کر دے سکتا ہے؟
جواب
اپنے جگر کا کچھ حصہ عطیہ کرنے سے عطیہ کرنے والے کو کچھ بھی نقصان نہیں ہوتا ہے،
یہ جائز ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ