سوال (2483)
کیا کوئی انسان کسی دوسرے زندہ انسان کی طرف سے صدقہ کر سکتا ہے؟ جیسا کہ کوئی والد اپنے بچوں کے نام پر صدقہ دیتا ہے یا کوئی بیوی اپنی شوہر کے نام پر صدقہ کرتی ہے یا پھر کوئی دوست اپنے دوست کے نام پر صدقہ دیتا کرتا ہے؟
جواب
جی صدقہ کر سکتے ہیں، بس یہ صدقے کا معاملہ خونی رشتے دار تک محدود رکھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ