سوال (4001)
ایک بندے نے اپنی ساری وراثت اپنی زندگی میں اولادوں کے درمیان تقسیم کر کے فوت ہو گیا ہے، اب کئی سالوں بعد حتی کہ ایک بیٹے نے بھی اپنی اولادوں میں تقسیم کردیا ہے، اب ایک بیٹا نہیں مان رہا ہے، کیا دوبارہ تقسیم ہو سکتا ہے۔
جواب
زندگی میں گفٹ ہوتا ہے، وراثت نہیں، اگر اس نے تقسیم عدل و انصاف سے کیا ہے، سب کو برابر دیا ہے تو ٹھیک ہے، بات ختم ہوگئی، اگر کوئی شور کرتا ہے، وہ فتنہ پلا رہا ہے، باقی اگر اس میں نقص تھا تو اس کو دور کیا جائے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ