سوال (4273)

زخرف نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

جی جائز ہے، زخرف نام رکھا جا سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ