سوال (4606)
کیا ذوالحجہ کا چاند مبارک کہنا درست ہے؟
جواب
اسلامی مہینوں کی مبارکباد یہ کوئی مسنون و مشروع عمل نہیں ہے، بس گنجائش کی بات ہے کہ کسی نے آپ کو کہہ دیا ہے، آپ نے اس کو جواب دے دیا ہے، لیکن اس کو رواج نہیں دینا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ