سوال           (117)

اسٹاک ایکسچینج کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کرنا اور اس کے توسط سے کاروبار کرنا درست نہیں، کیونکہ اس میں سود، جوا، غرر وغیرہ کئی ایک قباحتیں موجود ہوتی ہیں۔

تفصیل کے لیے لجنۃ العلماء للإفتاء کا فتوی نمبر (31) ملاحظہ فرمائیں، جو کہ العلماء ویب سائٹ کے فتاوی سیکشن میں موجود ہے۔

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ