سوال (2416)
“اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ”
کیا یہ الفاظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں؟
جواب
لا أصل له، و ليس هذا من كلام النبي صلى الله عليه وسلم
ان الفاظ کی کوئی حقیقت نہیں ہے، اور نہ ہی یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ہیں۔
والله أعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ