سوال (3309)
کیا یہ دورود ثابت ہے؟
“اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا أَنْتَ أَهْلُهُ فَصَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا أَنْتَ أَهْلُهُ وَا فْعَلْ بِنَا مَا أَنْتَ أَهْلُهُ فَإِنَّكَ أَنْتَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ” [بحوالہ کتاب: عبقری مجموعه وظائف، ص : 509]
جواب
ان الفاظ کے ساتھ تاحال کوئی چیز مل نہیں رہی ہے، البتہ اس طرح کے جو ملتے جلتے الفاظ ہیں، کچھ روایات میں ہیں، لیکن وہ روایات پائے ثبوت تک نہیں پہنچتی ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ