سوال (4920)
“اللّٰھُمَّ اجْعَلْ هٰذَا شِفَاءً وَ بَرَکَةً وَطُهُورًا لِكُلِّ دَاءٍ وَسِحْرٍ وَعَینٍ وَحَسَدٍ”
شیخ صاحب کیا یہ دعا پڑھی جا سکتی ہے؟ اس کا ترجمہ بھی بتادیں۔
جواب
الفاظ تو پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اس کا مصدر و مآخذ کیا ہے، یہ معلوم نہیں، کیونکہ الفاظ میں رقاقت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ