سوال (264)

نماز میں دعا استفتاح کے موقع پر کیا یہ دعا ثابت ہیں ؟
1 : اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بکرۃواصیلاً۔۔۔۔
2 : الحمدللہ حمداً کثیراً طیبا مبارکا فیہ۔۔۔
اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ؟

جواب:

جی یہ ثابت ہے ، مزید نماز نبوی جو دارالسلام نے چھاپی ہے ، وہ دیکھ لیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ