سوال (1220)
“اللھم اھدنا فیمن هدیت وعافنا”
یہ جمع کا صیغہ جو امام پڑھتا ہے ، اس کا ثبوت ہے ؟
جواب
جی ہاں یہ صیغہ جمع کے ساتھ بھی وارد ہوا ہے ، سنن بیھقی وغیرہ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
عن الحسن وسمعت رسول اللہ یدعو بھذا الدعاء اللھم اھدنا فیمن ھدیت الخ بلفظ الجمع۔
[صحیح ابن حبان ، موارد الظمآن لی زوائد ابن حبان : 512]
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ