سوال (280)

شادی شدہ عورت اپنے والدین کے گھر نماز پوری پڑھے گی یا قصر کرے گی ؟

جواب:

اگر وہ رخصتی کے بعد آئی ہوئی ہے ، اور وہ مسافر ہے ، تو قصر کرے گی ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ