سوال (1730)
عام طور پر اکثر لوگوں کو ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے تو ان دس دنوں میں وہ کوشش ضرور کرتے ہیں کہ اس سے بچا جا سکے لیکن اگر کوئی عادت سے مجبور کبھی غلطی سے ناخن توڑ لے تو کیا اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب
غلطی سے ہوجانا الگ چیز ہے ، باقی قصداً و ارادتاً ایسی چیزوں سے بچنا چاہیے ، شریعت کا مقصود بھی یہی ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ