سوال (3516)

“من اخذ السبع الاول فھو حبر” مسند احمد کی اس حدیث سے کون سی سورتیں مراد ہیں؟

جواب

شروع کی سات سورتیں مراد ہیں، سورۃ بقرۃ سے سورۃ توبہ تک، جنہیں “السبع الطوال” بھی کہا جاتا ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ