سوال (4838)
بیٹی کا نام رکھنا چاہتا ہوں ام ایمن کیا درست ہے؟
جواب
جی درست ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
بلکہ بنت ثعلبہ نبی اکرم کے والد گرامی کی خادمہ تھیں ان کا بیٹا تھا ایمن بن عبید جس کی نسبت سے انہیں ام ایمن کہا جاتا تھا ایمن کی ماں۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ