سوال (2475)
“اللھم بارک علی محمد” میں بارک کا مفہوم کیا ہے؟
جواب
لفظ برکت اردو میں بھی مستعمل ہے، “صلاۃ” کا معنی رحمت کا نزول اور عنایات ہے، اور برکت کا معنی اضافہ ہے، شان، مقام اور رزق میں اضافہ یا دعوت کے میدان میں کامیابیاں مراد ہے، یہ تمام برکت کے مفہوم میں شامل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ