سوال (2352)

“صلی اللہ علیہ و سلم” میں سلم کی لام پر پیش پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

نہیں پڑھ سکتے ہیں، یہ باب تفعیل سے فعل ماضی معروف ہے، لام پر زبر ہی پڑھا جائے گا۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ