سوال (6539)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معزز علمائے کرام (Alcohol Swab) الکوحل سوَب اسے مریضوں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انجیکشن وغیرہ لگانے سے پہلے اس جگہ کو الکوحل سوَب سے صاف کیا جاتا ہے یہ جراثیم کش ہوتا ہے، اس کے بیرونی استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ