فضیلۃ الشیخ عبد الحلیم محمد بلال بزرگ عالم دین اور لجنۃ العلماء للإفتاء کے سینئر رکن ہیں، اردو، عربی بیک وقت دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں، کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں، جن میں زیادہ تر عربی کتابیں ہیں۔ تفصیلی تعارف کے لیے ویب سائٹ کے سیکشن ’تعارفِ علماء‘ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔