نوجوان عالم دین، ایک روایتی دینی مدرسہ میں کلیۃ القرآن سے فراغت کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے کلیۃ الحدیث سے فاضل ہیں۔ العلماء کے نام سے ایک علمی و تحقیقی ادارہ چلا رہے ہیں اور العلماء ڈاٹ او آر جی کے ذمہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ تحقیق، تدریس، خطابت اور انٹرنیٹ پر دعوت و تبلیغ وغیرہ ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں، خیالِ خاطر کے عنوان سے تحاریر لکھتے ہیں۔ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم: خیر الناس من ینفع الناس کے مصداق معاشرے کے لیے کچھ مفید کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔