Avatar photo

محمد نثار ربانی

محمد نثار ربانی نوجوان عالم دین، ایک دینی مدرسہ جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری (بھوئے آصل) سے فاضل ہیں، اور اس وقت "العلماء" کی ریسرچ ٹیم کیساتھ منسلک ہیں، اسکے علاوہ امامت خطابت کی بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ اور سوشل میڈیا پر بھی تحاریر وغیرہ کی صورت میں دعوت و تبلیغ کا کام کر رہے ہیں۔