سوال (6489)

“بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم” کن مقامات پر پوری لکھنی چاہیے؟

جواب

بسم اللہ لکھنے اور پڑھنے کے اعتبار سے تلاوت میں، خط میں بسم اللہ پوری پڑھی جائے گی، اور لکھی جائے گی، دعاؤں میں صرف بسم اللہ وہاں بسم اللہ ہے، وہاں صرف بسم اللہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ