سوال (3393)
کیا کوئی عورت بیٹی اور داماد کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے، کیا داماد اور ساس کا محرم رشتہ ہے؟
جواب
جی ہاں! داماد اگر سگا ہے، تو یہ محرم رشتہ ہے، اورساتھ بیٹی بھی موجود ہے، یہ جا سکتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ