سوال (1614)

ایک بچہ جس کی عمر کم سے کم اٹھارہ سال ہوگئی تھی اور وہ فوت ہو چکا ہے اور اس کے والدین اس کا عقیقہ کرنا چاہتے ہیں تو کیا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟

جواب

انہوں نے بہت تاخیر کردی ہے ، ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ اب تک نہیں کی تو اب کردیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ