سوال (3370)

فورسیج نامی کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

یہ فورسیج نامی کمپنی میں کام کرنا درست نہیں ہے، اس پر فتویٰ بھی موجود ہے۔

فارسیج (Forsage ) کیا ہے

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ