سوال (2462)
کیا ایسے کاٹون گھر میں بچوں کے لیے لے سکتے ہیں؟
جواب
جواز تو خیر مل ہی جاتا ہے، لیکن غالباً صحیح بات یہ ہے کہ ایسی چیزوں کو رواج نہیں دینا چاہیے، اگر ایسی چیز گھر میں آ گئی ہے تو وہ بچے کے ہی حوالے کردی جائے، اس کو سجا سجا کے رکھنا یہ جائز نہیں ہے، باقی بچہ جو اس کے ساتھ سلوک کرے ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ