سوال (1537)
جنازے کے ساتھ جاتے ہوئے میت کی منجی کے پاوے ( چارپائی کے پائے ) پکڑ کر کلمہ شہادت کہنا سنت سے ثابت ہے ؟
جواب
جنازے میں جو کلمہ شہادت کہتے ہیں یہ بدعت ہے ۔
فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ