سوال (2840)
خواب کی تعبیر مطلوب تھی، ایک زندہ انسان کو کفن میں دیکھا گیا ہے۔ اصل میں ایک لڑکی کی عمر 26 سال ہے، اس نے اپنے خاوند کے بارے میں یہ خواب دیکھا ہے اور خاوند کی عمر 32 سال ہوگئی ہے، اور خاوند موبائل ریپیرنگ کا کام کرتا ہے۔
جواب
ایسا شخص جو کفن، اس خواب میں دو باتیں ہیں۔
(1) : لباس، (کفن)
(2) : زندہ شخص، متوفی
اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ خواب میں سجھائی دیا جائے والا شخص دینی اور دنیاوی اعتبار سے بہتری، بھلائی ،ترقی اور خوشحالی کی طرف بہت جلد منتقل ہو جائے گا۔
ان شاء اللہ
فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ