سوال (1191)

کیا روزہ میں خواب کی حالت میں احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب

احتلام کا روزے پر کوئی اثر نہیں ہوتا ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ