سوال (2477)

کیا مونچھوں کو تاؤ دینا ثابت ہے؟

جواب

بعض اہل علم نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے یہ نقل کیا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ غصے و غضب کی حالت میں مونچھوں کو تاؤ دیتے تھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ