سوال (2556)
کیا حوض کوثر پر علمائے کرام بھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پانی پلانے میں تعاون کر رہے ہونگے؟ ایسی کوئی روایت ہے۔
جواب
میرے علم کے مطابق ایسی کوئی صحیح روایت نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ