سوال (1160)

معتمر اور حاج کو مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز بعض مبارک باد دینے والے تو مٹھائی لے جاتے ہیں یا کچھ مخصوص رقم دیتے ہیں۔

جواب

مبارک باد دینا اصل میں “من باب العادات” ہے اور عادات میں اصل جواز ہے ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ