سوال (1235)

اگر کوئی شخص لاعلمی میں وقت سے پہلے صدقہ فطر ادا کر چکا ہو ، بعد میں پتہ چلے کہ قبل از وقت ہو گیا ہے تو اس صورت حال میں کیا صدقہ فطر دوبارہ ادا کرنا پڑے گا؟

جواب

یہ جائز ہے ، ادا ہو چکا ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

کتنا قبل از وقت ہوا ہے ۔ اگر رمضان کے اندر دیا ہے تو درست ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ