سوال (3428)

سورج ابھی غروب ہو رہا تھا، مگر بھول کر مغرب کی آذان دے دی ہے، کیا غروب کے بعد دوبارہ اذان دینا ہوگی۔

جواب

وقت داخل ہونے پر اذان دینی چاہیے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ