سوال (1029)
کسی بندے کے پاس مسجد کے پیسے امانت کے طور پر رکھے ہوئے ہیں ! کیا وہ استعمال کر سکتا ہے ؟
جواب
مسجد کے پیسے امانت ہوتے ہیں ان کو ذتی استعمال میں لانا درست نہیں ہے۔
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ