سوال (1029)

کسی بندے کے پاس مسجد کے پیسے امانت کے طور پر رکھے ہوئے ہیں ! کیا وہ استعمال کر سکتا ہے ؟

جواب

نہیں کر سکتا ہے ۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ