سوال (1266)

ایک بندے کو کسی دوسرے نے فطرانہ کی رقم دی ہے تو جس کو دی ہے ، وہ اس میں سے اپنا فطرانہ ادا کر سکتا ہے ؟

جواب

مسکین کے پاس جو فطرانہ جمع ہو رہا ہے ، پھر وہ اپنا بھی اسی جمع ہوئے فطرانہ سے دے گا ۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ