سوال (3871)

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جو تین دن تراویح کی جماعت کروائی تھی کیا وہ رات کے آخری پہر میں کروائی تھی۔

جواب

جی ہاں، جو عمومی ادلہ ملتے ہیں، ان میں یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے آخری حصے میں قیام کروایا تھا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ